تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَضْرَت سَلامَت" کے متعقلہ نتائج

حَضْرَت سَلامَت

کلمۂ تعظیمی، (یہ لفظ تعظیماً برابر والوں کے ساتھ بھی بولا جاتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں، یار، دوست، (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر بھی استعمال ہوتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَضْرَت سَلامَت کے معانیدیکھیے

حَضْرَت سَلامَت

hazrat-salaamatहज़रत-सलामत

اصل: عربی

وزن : 22122

حَضْرَت سَلامَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلمۂ تعظیمی، (یہ لفظ تعظیماً برابر والوں کے ساتھ بھی بولا جاتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں، یار، دوست، (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر بھی استعمال ہوتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں

شعر

English meaning of hazrat-salaamat

Noun, Masculine

  • Greeting to your Highness, I bow to your Highness

हज़रत-सलामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिष्ठित जनों के लिए संबोधन का शब्द, कटाक्ष के तौर पर भी उपयोगित है, श्रीमान, महोदय, हुज़ूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَضْرَت سَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَضْرَت سَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words