تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیٹَر" کے متعقلہ نتائج

پَنکھا

بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا

پَنکھا چَڑْھنا

پنْکھا چڑھانا (رک) کا لازم

پَنکھا چَڑھانا

رک پن٘کھا معنی نمبر ۴ کا بطور نذر پیش کیا جانا

پَنکھا لَگْنا

رک : پن٘کھے لگنا ، اختلاج قلب ہونا.

پَنکھا ڈُلانا

پن٘کھا جھلنا ، رک : پن٘کھا ہلانا

پَنکھا ہِلانا

ہوا کے لیے پن٘کھے کو حرکت دینا.

پَنکھا قُلی

گھروں دفتروں اور اسکولوں وغیرہ میں وہ مزدور جو فرشی پن٘کھا کھین٘چنے پر ملازم ہوا کرتے تھ ے یا روزانہ اجرت پر پنکھا کھین٘چتے تھے

پَنکھے

پن٘کھا ( رک ) کی مغیرہ حالت یا جمع ( تراکیب میں مستعمل ).

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پانکھی

کیاریوں کی نالیوں میں سے مٹی نکالنے کا تکونی شکل کا دستہ دار اوزار

فَرّاشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا

فَرْشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو مکان کی چھت میں لٹکایا جاتا اور تمام فرش پر ہوا پہونچاتا ہے، ایک قسم کا بہت بڑا پنکھا جو محفل میں ہاتھ سے ہلایا جاتا ہے، پیڈسٹل فین

سَقْفی پَنکھا

وہ پنکھا جو چھت سے لٹکا ہوتا ہے

ہَوا پَنْکھا

ہوائی جہاز کی دھری ، داسر ، پروپلر (انگ : Air Screw)

ظَہْری پَنکھا

مچھلی کی پشت پر پایا جانے والا قدرتی اُبھار جو تیرنے کی مدد کے لئے بنا ہوتا ہے.

بَرْقی پَنْکھا

وہ پنْکھا جو بجلی کی طاقت سے چلایا جائے .

ہَت پَنْکھا

چمگادڑ ، شپر ۔

خَس کا پَنْکھا

خس کی گھاس سے بنائی گئی پتلی چٹائی جس میں لکڑی لگا کر دستی پنکھا بنا لیا جاتا ہے پانی چھڑکنے سے اس میں خُوشبو آتی ہے.

ہاتھ کا پَنْکھا

(بجلی کے پنکھے کے مقابل) وہ پنکھا جسے ہاتھ سے ہلا کر ہوا حاصل کی جاتی ہے ، ہاتھ سے جھلا جانے والا پنکھا ، دستی پنکھا ۔

بالی کا پَنْکھا

تاڑیا کھجور کا پن٘کھا

جوگ مایا جی کا پَنکھا

(ہندو) جوگ مایا جی (رک) کے مندر (واقع قطب دہلی) پر چڑھانے کے لیے جلوس کی شکل میں لے جایا جانے والا آراستہ پن٘کھا .

پَن٘کھے لَگْنا

دل دھڑکنا ، دل ہلنا ، دھڑکن ہونا ، اختلاج ہونا، ہول چھٹنا.

پَن٘کھے لَگ جانا

پن٘کھوں کا آویزاں ہو جانا

دَسْتی پَن٘کھا

ہاتھ کا پن٘کھا ، ایسا پن٘کھا جو ہاتھ سے جھلا جائے .

گَڑُڑ پَنْکھی

رک : گڑ پنکھ .

دِل میں پَنکھے لَگا دینا

دہلا دینا ، خوفزدہ کرنا ، ڈرا دینا ، بے چین کر دینا .

میں پَنْکھے لَگا دینا

دہلا دینا،خوفزدہ کرنا، ڈرا دینا، بے چین کردینا

دِل میں پَنکھے لَگْنا

بہت بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا ، خوف زدہ ہونا ، دھڑکنے لگنا .

کَلیجے میں پَنْکھے لَگ گَئے

۔(عو) کمال بےقراری کی جگہ۔ یہ خبر سنتے ہی اُس کے کلیجے میں پنکھے لگ گئے سانس الٹ گئی۔

میں پَنکھے لَگنا

بہت بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا،خوف زدہ ہونا، دل دھڑکنے لگنا

دِل کو پَنکھے لَگْنا

بہت بے چین ہونا ، گھبرانا

ہَوا پَنْکھی

(طبیعیات) ایک قسم کا آلہ جو گراموفون کی رفتار کو قائم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اس میں پنکھے لگے ہوتے ہیں جن کا رقبہ رفتار کے ساتھ بڑھتا ہے جس سے ہوا کی مزاحمت کرنے والا رقبہ بڑھ جاتا ہے اور اس سبب سے رفتار کم ہوجاتی ہے ۔

دِل کو پَنکھے ہونا

بہت بے چین ہونا ، گھبرانا

کَلیجے میں پَنکھے لَگْنا

دل کا تیزی سے دھڑکنا ، سخت گھبراہٹ ہونا .

سِینے میں پَنکْھے لَگنْا

دل کا زور زور سے دھڑکنا ؛ (کتایۃ) بہت زیادہ ، بیچینی ہونا ، بیکلی ہونا .

مور پَنْکھی

مور کے پروں سے بنی ہوئی کوئی چیز

تِیتَر پَنّکھی

زیور جس پر تیتر کے با زو جیسا کٹاؤ بنا ہو.

ہَتھ پَنکھی

ہاتھ سے جھلنے والا چھوٹا پنکھا ، پنکھی ، پنکھیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیٹَر کے معانیدیکھیے

ہیٹَر

heaterहीटर

اصل: انگریزی

Roman

ہیٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمرے یا گاڑی میں حرارت پیدا کرنے والا آلہ
  • پانی یا کھانا گرم کرنے کا ایک آلہ
  • کسی برقی مشین میں گرم کرنے کا کوئی پرزہ

شعر

Urdu meaning of heater

Roman

  • kamre ya gaa.Dii me.n haraarat paida karne vaala aalaa
  • paanii ya khaanaa garm karne ka ek aalaa
  • kisii barqii mashiin me.n garm karne ka ko.ii purza

English meaning of heater

Noun, Masculine

  • heater

हीटर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बर्क़ी मशीन में गर्म करने का कोई पुर्ज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنکھا

بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا

پَنکھا چَڑْھنا

پنْکھا چڑھانا (رک) کا لازم

پَنکھا چَڑھانا

رک پن٘کھا معنی نمبر ۴ کا بطور نذر پیش کیا جانا

پَنکھا لَگْنا

رک : پن٘کھے لگنا ، اختلاج قلب ہونا.

پَنکھا ڈُلانا

پن٘کھا جھلنا ، رک : پن٘کھا ہلانا

پَنکھا ہِلانا

ہوا کے لیے پن٘کھے کو حرکت دینا.

پَنکھا قُلی

گھروں دفتروں اور اسکولوں وغیرہ میں وہ مزدور جو فرشی پن٘کھا کھین٘چنے پر ملازم ہوا کرتے تھ ے یا روزانہ اجرت پر پنکھا کھین٘چتے تھے

پَنکھے

پن٘کھا ( رک ) کی مغیرہ حالت یا جمع ( تراکیب میں مستعمل ).

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پانکھی

کیاریوں کی نالیوں میں سے مٹی نکالنے کا تکونی شکل کا دستہ دار اوزار

فَرّاشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا

فَرْشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو مکان کی چھت میں لٹکایا جاتا اور تمام فرش پر ہوا پہونچاتا ہے، ایک قسم کا بہت بڑا پنکھا جو محفل میں ہاتھ سے ہلایا جاتا ہے، پیڈسٹل فین

سَقْفی پَنکھا

وہ پنکھا جو چھت سے لٹکا ہوتا ہے

ہَوا پَنْکھا

ہوائی جہاز کی دھری ، داسر ، پروپلر (انگ : Air Screw)

ظَہْری پَنکھا

مچھلی کی پشت پر پایا جانے والا قدرتی اُبھار جو تیرنے کی مدد کے لئے بنا ہوتا ہے.

بَرْقی پَنْکھا

وہ پنْکھا جو بجلی کی طاقت سے چلایا جائے .

ہَت پَنْکھا

چمگادڑ ، شپر ۔

خَس کا پَنْکھا

خس کی گھاس سے بنائی گئی پتلی چٹائی جس میں لکڑی لگا کر دستی پنکھا بنا لیا جاتا ہے پانی چھڑکنے سے اس میں خُوشبو آتی ہے.

ہاتھ کا پَنْکھا

(بجلی کے پنکھے کے مقابل) وہ پنکھا جسے ہاتھ سے ہلا کر ہوا حاصل کی جاتی ہے ، ہاتھ سے جھلا جانے والا پنکھا ، دستی پنکھا ۔

بالی کا پَنْکھا

تاڑیا کھجور کا پن٘کھا

جوگ مایا جی کا پَنکھا

(ہندو) جوگ مایا جی (رک) کے مندر (واقع قطب دہلی) پر چڑھانے کے لیے جلوس کی شکل میں لے جایا جانے والا آراستہ پن٘کھا .

پَن٘کھے لَگْنا

دل دھڑکنا ، دل ہلنا ، دھڑکن ہونا ، اختلاج ہونا، ہول چھٹنا.

پَن٘کھے لَگ جانا

پن٘کھوں کا آویزاں ہو جانا

دَسْتی پَن٘کھا

ہاتھ کا پن٘کھا ، ایسا پن٘کھا جو ہاتھ سے جھلا جائے .

گَڑُڑ پَنْکھی

رک : گڑ پنکھ .

دِل میں پَنکھے لَگا دینا

دہلا دینا ، خوفزدہ کرنا ، ڈرا دینا ، بے چین کر دینا .

میں پَنْکھے لَگا دینا

دہلا دینا،خوفزدہ کرنا، ڈرا دینا، بے چین کردینا

دِل میں پَنکھے لَگْنا

بہت بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا ، خوف زدہ ہونا ، دھڑکنے لگنا .

کَلیجے میں پَنْکھے لَگ گَئے

۔(عو) کمال بےقراری کی جگہ۔ یہ خبر سنتے ہی اُس کے کلیجے میں پنکھے لگ گئے سانس الٹ گئی۔

میں پَنکھے لَگنا

بہت بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا،خوف زدہ ہونا، دل دھڑکنے لگنا

دِل کو پَنکھے لَگْنا

بہت بے چین ہونا ، گھبرانا

ہَوا پَنْکھی

(طبیعیات) ایک قسم کا آلہ جو گراموفون کی رفتار کو قائم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اس میں پنکھے لگے ہوتے ہیں جن کا رقبہ رفتار کے ساتھ بڑھتا ہے جس سے ہوا کی مزاحمت کرنے والا رقبہ بڑھ جاتا ہے اور اس سبب سے رفتار کم ہوجاتی ہے ۔

دِل کو پَنکھے ہونا

بہت بے چین ہونا ، گھبرانا

کَلیجے میں پَنکھے لَگْنا

دل کا تیزی سے دھڑکنا ، سخت گھبراہٹ ہونا .

سِینے میں پَنکْھے لَگنْا

دل کا زور زور سے دھڑکنا ؛ (کتایۃ) بہت زیادہ ، بیچینی ہونا ، بیکلی ہونا .

مور پَنْکھی

مور کے پروں سے بنی ہوئی کوئی چیز

تِیتَر پَنّکھی

زیور جس پر تیتر کے با زو جیسا کٹاؤ بنا ہو.

ہَتھ پَنکھی

ہاتھ سے جھلنے والا چھوٹا پنکھا ، پنکھی ، پنکھیا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone