تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَنکھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَنکھے کے معانیدیکھیے
پَنکھے کے اردو معانی
- پن٘کھا ( رک ) کی مغیرہ حالت یا جمع ( تراکیب میں مستعمل ).
شعر
جب لوگو نے سودائی کی لاش اتاری تب بولے
یہ تو زندہ مر ہی چکا تھا پنکھے سے کیوں لٹکا ہے
کل لٹکنا ہے مجھ کو پنکھے سے
آج رسی خرید لائی ہوں
ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگ
عشق لٹکا رہے گا پنکھے سے
English meaning of pa.nkhe
- fan
पंखे के हिंदी अर्थ
- पंखा, हवा देने वाला उपकरण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَنکھے)
پَنکھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔