تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"heave ho!" کے متعقلہ نتائج

heave ho!

ہیّا ہیّا

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہیں

بہت عجلت میں ہیں ، جلدی میں ہیں ۔

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

ہُوئی ہُوائی

جو پہلے سے ہو چکی ہو (کوئی بات وغیرہ) جو پہلے سے کر رکھی ہو

ہائے وائے

رنج و غم، درد و کرب یا ماتم کی صدا (اظہارِ افسوس کے لیے)، کراہ، نالہ، آہ

ہائے وائے مَچانا

ہنگامہ کھڑا کرنا، اودھم مچانا، چیخ پکار کرنا، واویلا کرنا

ہائے وائے مَچنا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، شور و غل اٹھنا ، کھلبلی پڑنا ۔

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

ساٹھ ساسیں نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہَوا نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

heave ho! کے لیے اردو الفاظ

heave ho!

heave ho! کے اردو معانی

فعل

  • ہیّا ہیّا
  • کھِنچنے یا دھکیلنے میں زیادہ زور لگانے کے لیے ملّاحوں کی پُکار
  • بیک آواز

heave ho! के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • ही्या ही्या
  • खिंचने या धकेलने में ज़्यादा ज़ोर लगाने के लिए मल्लाहों की पुकार
  • बैक आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (heave ho!)

نام

ای-میل

تبصرہ

heave ho!

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone