تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیْر پھیْر" کے متعقلہ نتائج

ہیْر پھیْر

بار بار، رہ رہ کر

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیْر پھیْر کے معانیدیکھیے

ہیْر پھیْر

her-pherहेर-फेर

اصل: ہندی

وزن : 2121

ہیْر پھیْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بار بار، رہ رہ کر
  • گھومنے پھرنے، چکر لگانے کا عمل (عموماً گلیوں میں)
  • ادل بدل، جنس کے بدلے جنس کا تبادلہ، مبادلہ
  • ایک کو دوسرے کی جگہ پر رکھنے کا عمل، بار باری، گھما پھرا کر، اُلٹ پھیر، لفظوں وغیرہ کی تبدیلی کا عمل
  • ایر پھیر، آمد ورفت، آنے جانے کا عمل، (مجازاً) گردش، چکر، دورہ، انقلاب
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی، ایک ادارے یا محکمے سے دوسرے محکمے میں جانے کا عمل، تبادلہ
  • خریدنا اور واپس کرنا، بیوپار، تجارتی مال کو بار بار خریدنے اور بیچنے کا عمل
  • بکھیرنا، اِدھر اُدھر ڈالنا، پھیلادینا
  • کمی، کوتاہی، کسر
  • مکاری، مکروفریب ، دھوکا، ایچ پیچ، داؤ پیچ، دھاندلی
  • گھپلا، غبن، خرد برد
  • دھوکا دینے والا، فریبی، جل دینے والا
  • راہ کا خم و پیچ، نشیب و فراز، سڑک یا راستوں کا پیچیدہ ہونا
  • کسی مخصوص خیال کو ظاہر کرنے کے جتنے الفاظ ضروری ہوں ان سے زیادہ الفاظ کا استعمال، تطویل کلام، پھیر کی بات نیز چرب زبانی
  • (زراعت) ایک ہی قطعۂ اراضی پر فصلوں کو باری باری بونے کا عمل
  • تفادت، فرق، تفریق
  • قائم نہ رہنے والا سلسلہ ، بدل جانے والی چیز
  • پیش و پس گھومنے پھرنے، آگے پیچھے اوپر نیچے ہونے کا عمل (عموماً تلوار کے چلنے میں)

شعر

English meaning of her-pher

Noun, Masculine

  • exchange, interchange
  • fraud, conspiracy, embezzlement
  • to buy and sell
  • corruption
  • deception, to and fro
  • deference

हेर-फेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घमाव। चक्कर।
  • चक्कर में डालनेवाली या घमाव-फिराव की और पेचीली बात।
  • उलट-पुलट
  • रद्दोबदल
  • परिवर्तन
  • धोखाधड़ी; चालबाज़ी
  • विनिमय।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیْر پھیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیْر پھیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words