تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hex" کے متعقلہ نتائج

hex

امریکا جادو ٹونا کرنا۔.

hexadic

شَش گرِفتہ

hexad

چھ کا ایک مجموعہ۔.

hexapod

کوئی چھ ٹانگوں والا حشرہ ۔.

hexagonally

مُسّدَسی طریقے

hexahedral

شَش سَطحِی

hexaplar

چھ کالمی والا

hexane

کیمیا: الکین سلسلے کا ہائڈرو کاربنی مائع۔ ¶ کیمیائی فارمولا: C6H14.

hexose

حیاتی کیمیا: سادہ شکریں مادّہ جس کے سالموں میں ۶ کاربن ایٹم ہوں، جیسے گلوکوز یا فرکٹوز (چینی یا پھلوں وغیرہ کی شکر).

hexateuch

تورات کے پہلے چھ ابواب۔.

hexachord

ایک طرح کی ششٹک یا چھ سُروں کا سلسلہ جن میں تیسرے اور چوتھے سُر کے درمیان نیم سُر یا سُرتیاں آتی ہیں اور قرون وسطیٰ کی موسیقی میں تین مختلف امتدا دوں پر بجایا جاتا تھا۔.

hexagon

مُسَدَّس

hexapla

تورات کا چھ کالمی نسخہ۔.

hexamerous

نباتیات

hexahedron

شش رُخی ٹھوس شکل یا جسم، جیسے مکعب۔.

hexavalent

شش گرفتہ، جو چھ قسم کے ایٹموں کے ساتھ جڑ سکے۔.

hexagram

دو متساوی القواعد مثلثوں کے ایک دوسرے کو قطع کرنے سے بننے والی ستارہ نما شکل۔.

hexadecimal

کمپیوٹر: عددی ترقیم کے ایک عمل کی بابت جس میں ۱۰ کی جگہ ۱۶ کو بنیاد بنایا جاتا ہے۔.

hexameter

شش رکنی بحر ۔.

hexagonal

مُسَدَّس

hexastyle

چھ ستونوں کا دالان، شش درہ۔.

hoax

چَکْمَہ

hoaxer

چکمہ باز

hex کے لیے اردو الفاظ

hex

hex کے اردو معانی

فعل

  • امریکا جادو ٹونا کرنا۔.
  • امریکا سحرزدہ ہونا۔.

اسم

  • امریکا جادو، سحر، طلسم۔.
  • امریکا چڑیل۔.

hex के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • अमरीका जादू टोना करना।
  • अमरीका सहरज़दा होना।

संज्ञा

  • अमरीका जादू, सह्र, तिलसम।
  • अमरीका चुड़ैल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hex)

نام

ای-میل

تبصرہ

hex

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone