تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِچکِیاں لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِچکِیاں لَگْنا کے معانیدیکھیے
ہِچکِیاں لَگْنا کے اردو معانی
- سانس رک رک کر آنا ، نزع کا عالم ہونا ۔
- متواتر ہچکیاں آنا ؛ سبکیاں لگنا ؛ زار و قطار رونا ، زار زار رونا نیز صراحی وغیرہ سے کسی سیّال کا رُک رُک کر آواز سے نکلنا
English meaning of hichkiyaa.n lagnaa
- to breathe spasmodically (as in the agony of death), to be at the point of death, to be dying
हिचकियाँ लगना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ मुतवातिर हिचकियाँ आना , सुब्कियां लगना , ज़ार-ओ-क़तार रोना, ज़ार ज़ार रोना नीज़ सुराही वग़ैरा से किसी सी्याल का रुक रुक कर आवाज़ से निकलना
- ۲۔ सांसरिक रुक कर आना, नज़ा का आलम होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِچکِیاں لَگْنا)
ہِچکِیاں لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔