تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِچکِیاں لینا" کے متعقلہ نتائج

ہِچکِیاں لینا

سانس رک رک کر لینا (عموماً نزع کے وقت) ، عالم نزع میں سانس اکھڑنا ، خاتمہ قریب ہونا

ہِچکِیوں پَر ہِچکِیاں لینا

بہت زیادہ ہچکیاں لینا ، متواتر اور بغیر رکے ہچکی لینا نیز نہایت شدت سے رونا ، کثرت سے رونا ، مسلسل رونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِچکِیاں لینا کے معانیدیکھیے

ہِچکِیاں لینا

hichkiyaa.n lenaaहिचकियाँ लेना

ہِچکِیاں لینا کے اردو معانی

  • سانس رک رک کر لینا (عموماً نزع کے وقت) ، عالم نزع میں سانس اکھڑنا ، خاتمہ قریب ہونا
  • سیّال کا صراحی وغیرہ سے رُک رُک کر آواز سے نکلنا۔
  • کثرت گریہ یا شدت زاری سے سانس رک کر آنا ، کسی کا یاد آنا ، کسی کا یاد کرنا ، سبکیاں لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِچکِیاں لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِچکِیاں لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words