تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِدایَتِ خاص" کے متعقلہ نتائج

ہِدایَتِ خاص

ہدایت کا دوسرا درجہ جو خاص ہے انسان اور جن کے لیے ، یہ ہدایت انبیاء اور آسمانی کتابوں کے ذریعے ہر انسان کو پہنچتی ہے کوئی اس کو قبول کر کے مومن ہو جاتا ہے اور کوئی رد کر کے کافر ٹھہرتا ہے ۔

ہِدایَتِ خاصَّہ

ہدایت کا تیسرا درجہ جو خاص الخاص ہے صرف مومنین و متقین کے ساتھ ، یہ ہدایت بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے اس کا دوسرا نام توفیق ہے یعنی ایسے حالات و اسباب پیدا ہو جانا کہ قرآنی ہدایات کا قبول کرنا اور ان پر عمل کرنا آسان ہو جائے اور ان کی خلاف ورزی دشوار ہو جائے یہی درجہ انسان کی ترقی کا میدان ہے اور اعمال صالحہ کے ساتھ ساتھ اس درجہء ہدایت میں زیادتی ہوتی رہتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِدایَتِ خاص کے معانیدیکھیے

ہِدایَتِ خاص

hidaayat-e-KHaasहिदायत-ए-ख़ास

ہِدایَتِ خاص کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہدایت کا دوسرا درجہ جو خاص ہے انسان اور جن کے لیے ، یہ ہدایت انبیاء اور آسمانی کتابوں کے ذریعے ہر انسان کو پہنچتی ہے کوئی اس کو قبول کر کے مومن ہو جاتا ہے اور کوئی رد کر کے کافر ٹھہرتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِدایَتِ خاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِدایَتِ خاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone