تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِیلَہ باز" کے متعقلہ نتائج

حِیلَہ

بہانہ ، فریب ، مکر ، چال ، تدبیر.

حِیلَہ جُو

حیلہ باز

حِیلَہ گَر

حیلہ ساز، حیلہ باز، مکّار، فریبی، دغاباز

حِیلَہ وَر

رک : حیلہ باز.

حِیلَہ زا

بہانہ ساز ، فریب کار.

حِیلَہ ہونا

بہانہ وغیرہ ہونا

حِیلَہ باز

مکّار، فریبی، دغاباز

حِیلَہ گَری

چالبازی، بہانے بازی، دھوکہ بازی، حیلہ حوالی

حِیلَہ ساز

حیلہ باز، مکّار، فریبی، دغاباز

حِیلَہ جُوئی

بہانہ بازی، فریب، مکّاری

حِیلَہ لانا

بہانہ بنانا ، غدر تراشنا ، حیلہ کرنا.

حِیلَہ کاری

حِیلَہ کَرْنا

بہانہ کرنا، ٹالنا، چال چلنا، تدبیر کرنا، فریب کرنا

حِیلَہ آمیز

پُر فریب ، مکّارانہ.

حِیلَہ بازی

فریب، دغابازی، مکاری، دم بازی، بہانہ بازی

حِیلَہ چَلْنا

چال یا تدبیر کا کامیاب ہوجانا.

حِیلَہ سازی

مکاری، فریبی، بہانہ بازی

حِیلَہ نِکَلْنا

بہانہ بننا ، تدبیر یا ترکیب نکلنا.

حِیلَہ اُٹھانا

تدبیر کرنا ، چال چلنا ، بہانہ کرنا.

حِیلَہ پَرْوَر

حِیلَہ بَہانَہ

ٹال مٹول، بہانہ بازی، لیت و لعل

حِیلَہ جُویانَہ

بہانہ سازی کے طور پر کیا ہو ا ، مکّارانہ.

حِیلَہ تَراش

حِیلَہ حَوالَہ

حیلہ، بہانہ، ٹال مٹول، اگر مگر

حِیلَہ پَرْوَری

حِیلَہ لے آنا

بہانہ بنانا ، غدر تراشنا ، حیلہ کرنا.

حِیلَہ سامانی

حِیلَہ نِکالْنا

بہانہ تراشنا ، ترکیب کرنا.

حِیلَہ تَراشی

حِیلَہ تَراشْا

بہانہ بنانا ، جواز پیدا کرنا.

حِیلَہ شِعار

حِیلَہ ساماں

حِیلَۂ کار

کام کا بہانہ

حِیلَہ پَکَڑْنا

بہانہ بنانا ، کسی چیز کی آڑ لینا ، کسی چیز کو آڑ بنانا (مقصد کی تکمیل کے لیے).

حِیلَہ شِعاری

حِیلَہ پَسَنْد

حِیلَہ سے لَگانا

نوکر کرانا

حِیلَہ پَسَندی

حِیلَۂ شَرْعی

(فِقہ) جب شرعی حُدود میں کسی مقصد کا حصول ممکن نہ ہوتا ہو تو اس کی ایسی تدبیر یا حیلہ نکالا جاتا جس کے ذریعے احکام کے عمل اور اس کے لازمی نتائج سے بچ نکلنے کی صُورت نکل آئے ، یعنی خلاف ورزی بھی نظر نہ آئے اور تکلیف شرعی سے بچنے کا پہلو بھی نکل آئے

حِیلَہ جُو را بَہانَہ بِسْیار اَسْت

(بہانے) ڈھونڈے والے کے لئے بہانے بہت ہیں.

پُر حِیلَہ

شَرْعی حِیلَہ

وہ بہانہ یا حیلہ جس سے دینی نقطہ نظر سے کام کا جواز یا عدم جواز پیدا کیا جائے. کام کے جواز کی بناوٹی دلیل، کسی دینی فریضے سے جان بچانے کی بھونڈی ترکیب .

مَکر و حِیلَہ

مکاری ، عیّاری ، فریب ، چھل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِیلَہ باز کے معانیدیکھیے

حِیلَہ باز

hiila-baazहीला-बाज़

وزن : 2221

حِیلَہ باز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مکّار، فریبی، دغاباز

English meaning of hiila-baaz

Persian, Arabic - Adjective

  • one who makes excuses

हीला-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • मक्कार, फ़रेबी, दग़ाबाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِیلَہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِیلَہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone