تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْعی حِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

شَرْعی حِیلَہ

وہ بہانہ یا حیلہ جس سے دینی نقطہ نظر سے کام کا جواز یا عدم جواز پیدا کیا جائے. کام کے جواز کی بناوٹی دلیل، کسی دینی فریضے سے جان بچانے کی بھونڈی ترکیب .

حِیلَۂ شَرْعی

(فِقہ) جب شرعی حُدود میں کسی مقصد کا حصول ممکن نہ ہوتا ہو تو اس کی ایسی تدبیر یا حیلہ نکالا جاتا جس کے ذریعے احکام کے عمل اور اس کے لازمی نتائج سے بچ نکلنے کی صُورت نکل آئے ، یعنی خلاف ورزی بھی نظر نہ آئے اور تکلیف شرعی سے بچنے کا پہلو بھی نکل آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْعی حِیلَہ کے معانیدیکھیے

شَرْعی حِیلَہ

shar'ii-hiilaशर'ई-हीला

شَرْعی حِیلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بہانہ یا حیلہ جس سے دینی نقطہ نظر سے کام کا جواز یا عدم جواز پیدا کیا جائے. کام کے جواز کی بناوٹی دلیل، کسی دینی فریضے سے جان بچانے کی بھونڈی ترکیب .

शर'ई-हीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बहान या छल जिससे दीनी दृष्टिकोण से काम करन या काम नहीं करन पैदा हो जाए, कार्य-कारण की झूठी दलील, किसी मज़हबी काम से जान बचाने की भोंडी कोशिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْعی حِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْعی حِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words