تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِینتا" کے متعقلہ نتائج

ہِینتا

کمی، تخفیف، گھٹت، گھٹتی، کٹوتی

بھاگْیَہ ہِینْتا

بد قسمتی، بد نصیبی

بَل ہِیْنَتا

کمزوری، نا طاقتی، ناتوانی، ضعیفی

اِنْتا

(پھول کر) پچکنے کی صورت حال ، پچک .

اِنْتِہا

حد، نہایت، اوج، عروج

اِیْنَت

साधु-साधु, वाह-वाह, ओहो, बहुत अजीब ।।

ہِینا

کمزور، لاغر، دبلا

اَنْتی

کان کا ایک زیور، جو چھوٹی بالی کی وضع کا ہوتا ہے، کان میں پہننے کا عورتوں کا ایک زیور

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

اِنْتِہائی

حد سے حد ، زیادہ دے زیادہ .

عِنایَت

مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

ہینگا

کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل، کھیت میں پھیرنے کا پٹرا، کسانوں کا جوتی ہوئی زمین کو برابر کرنے کا آلہ، ایک لوہے کا ڈھانچا جس میں کنگھی کی طرح بہت سی نوکیں نکلی ہوتی ہیں اور اسے بیل کھینچتے ہیں اور زمین کو گوڑنے کے کام آتا ہے، سہاگا

عَیْنا

a woman possessing beautiful eyes

اِیناع

پکنا

اِیتا

دینا، عطا کرنا (بیشتراضافت میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِینتا کے معانیدیکھیے

ہِینتا

hiintaa•हीनता

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہِینتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمی، تخفیف، گھٹت، گھٹتی، کٹوتی
  • خامی، کوتاہی، محتاجی، مفلسی اور محرومی کی حالت، ادھورا پن اور ناکافی ہونے کی کیفیت

Urdu meaning of hiintaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamii, taKhfiif, ghaTit, ghaTtii, kaTautii
  • Khaamii, kotaahii, muhtaajii, mufalisii aur mahruumii kii haalat, adhuuraa pan aur naakaafii hone kii kaifiiyat

English meaning of hiintaa

Noun, Feminine

  • abatement, deficiency, decrease, want, absence (of), state of being without, alleviation
  • defectiveness
  • destitution, penury

हीनता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह आचरण, कार्य या बात जो किसी के हीन होने का सूचक हो
  • हीन होने की अवस्था या भाव
  • तुच्छता, ओछापन, क्षुद्रता
  • दोष या त्रुटियुक्त होना, सदोषता
  • बुराई, निकृष्टता
  • अभाव, कमी
  • नीचता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِینتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِینتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone