تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِیرا نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیرا نُما کے معانیدیکھیے
ہِیرا نُما کے اردو معانی
صفت
- ہیرے کی طرح کا، ہیرے کی مانند، الماس سے مشابہ؛ (کوئی شکل یا ساخت) جس کے کئی پہلو ہوں، ہمہ پہلو ، کثیر پہلو (جیسے تراشا ہوا ہیرا ہوتا ہے.
شعر
کون ہیرا ہے یہاں اور کون ہے ہیرا نما
فرق اتنا سا بتا کر جوہری خطرے میں ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِیرا نُما)
ہِیرا نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔