تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیرے کی کَنی کِھلوانا" کے متعقلہ نتائج

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

خود کشی کروانا ، خود کشی پر مجبور کرنا ۔

ہِیرے کی کَنی

ہیرے کا چوٹا ٹکڑا ، ریزۂ المسا ، ہیرے کی کرچ ، خردۂ الماس.

ہِیرے کی کَنی نِگَلنا

رک : ہیرے کی کنی کھانا ۔

ہِیرے کی کَنی کھانا

ہیرے کی کرچ کھاکر خودکشی کرنا، الماس کا ریزہ کھا کر جان دینا، خودکشی کرنا

ہِیرے کی کَنی چاٹْنا

رک : ہیرے کی کننی کھانا ؛ ہیرا کھا کر خود کشی کر لینا ، مر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیرے کی کَنی کِھلوانا کے معانیدیکھیے

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

hiire kii kanii khilvaanaaहीरे की कनी खिलवाना

محاورہ

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا کے اردو معانی

  • خود کشی کروانا ، خود کشی پر مجبور کرنا ۔

हीरे की कनी खिलवाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदकुशी करवाना, ख़ुदकुशी पर मजबूर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیرے کی کَنی کِھلوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیرے کی کَنی کِھلوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words