تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِجّے کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجّے کَرنا کے معانیدیکھیے
ہِجّے کَرنا کے اردو معانی
- لفظ کے املا کو ایک ایک حرف کر کے ادا کرنا، لفظ کو حروف اور اعراب سے پڑھنا
- رک رک کر بات کرنا یا بولنا، ہکلا کر باتیں کرنا
- کسی معاملے میں خواہ مخواہ حجتیں نکالنا، اعتراض کرنا، مین میکھ نکالنا، حجت کرنا، سقم نکالنا
- کونے میں گھسیڑنا یا دھکیلنا
- کسی معاملے کی چھان بین کرنا
English meaning of hijje karnaa
- spell out (a word)
- pick out faults and defects, being hypercritical
हिज्जे करना के हिंदी अर्थ
- शब्द के आलेख को एक-एक अक्षर करके अदा करना शब्द को अक्षरों एवं मात्राओं के साथ पढ़ना
- रुक-रुक कर बात करना या बोलना, हकला कर बातें करना
- किसी मामले में अनचाहे तर्क निकालना, आपत्ति करना, मीन मींख निकालना, तर्क करना, त्रुटि निकालना
- कोने में घुसेड़ना या धकेलना
- किसी मामले की छान-बीन करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِجّے کَرنا)
ہِجّے کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔