تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِل جانا" کے متعقلہ نتائج

ہِل جانا

کانپ جانا ، لرز جانا ، تھرا جانا ، دہل جانا نیز بہت بے چین ہو جانا ، مضطرب ہو جانا

ہِل مِل جانا

آپس میں مانوس ہو جانا ، گھل مل جانا ، بے تکلف ہو جانا ۔

کلیجا ہِل جانا

۔ خوف یا دہشت کے لئے استعمال میں ہے۔ ؎

جِگَر ہِل جانا

کمال صدمہ ہونا، ڈرجانا

دِل ہِل جانا

جی میں رحم پیدا ہونا .

زَمِین ہِل جانا

زمین تھرّانا، زمین کان٘پنا، زمیں دہلنا، معاملات درہم برہم ہو جانا، ہنگامہ ہوجانا

ناف ہِل جانا

رک : ناف ٹل جانا ۔

مَزار ہِل جانا

مزار ہلا دینا (رک) کا لازم

عَرْش ہِل جانا

عرش پرہلچل مچ جانا، مظلوم کی فریاد سن کر خدا کو رحم آجانا

سارا ڈَول ہِل جانا

لرز اُٹھنا ، کان٘پ جانا .

آسْمان زَمِین ہِل جانا

آسمان زمین ہلا دینا جس كا یہ لازم ہے

لا مَکاں ہِل جانا

عرش پر ہل چل مچ جانا خدا کو رحم آجاتا

جَڑ بُنْیاد سے ہِل جانا

متزلزل ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِل جانا کے معانیدیکھیے

ہِل جانا

hil jaanaaहिल जाना

موضوعات: قدیم بازاری

ہِل جانا کے اردو معانی

  • کانپ جانا ، لرز جانا ، تھرا جانا ، دہل جانا نیز بہت بے چین ہو جانا ، مضطرب ہو جانا
  • حرکت میں آنا ،جنبش کرنا ۔
  • مانوس ہو جانا ، سدھ جانا ، عادی ہونا
  • متزلزل ہوجانا ، تذبذب کا شکار ہونا ، پائے استقامت میں لرزش آنا ؛ جگہ سے ہٹ جانا۔
  • (قدیم) اٹک جانا ، رک جانا
  • (بازاری)کسی غیر عورت سے صحبت کر لینا ، مجامعت کر ڈالنا
  • ۔(بالکسر) متحرے ہوجانا۔ لرز جانا۔ کانپ جانا۔ تھرا جانا۲۔ مانوس ہوجانا۔ خوگر ہوجانا۔ یاربن جانا۔

English meaning of hil jaanaa

  • be agitated, tremble with fear, be unstable, be shaken, become intimate, have familiarity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words