تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِل مِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِل مِل کے معانیدیکھیے
وزن : 22
مادہ: ہِل
ہِل مِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ملنے جلنے کا عمل ، میل جول نیز ایک قدیم کھیل کا نام ۔
فعل متعلق
- مل جل کر ، مل کر ، میل جول پیدا کرکے ۔
English meaning of hil-mil
Noun, Masculine
- familiarity, friendly relations
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِل مِل)
ہِل مِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔