تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلال کے معانیدیکھیے
ہِلال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قمری مہینے کی پہلی سے تیسری رات کا چاند، نیا چاند، ماہِ نو، بڑھتا ہوا چاند نیز آخری دو راتوں کا چاند
- (کنایتہ) معشوق کے ابرو یا ناخن
- چاند، قمر
- ابھرتا ہوا چاند بطورِ علامت اسلام یا مسلمان
- روم کا شاہی نشان
- (مجازاً) نا مکمل، ناتمام، ناقص
- خوشی کی نوید، خوشی کا موقع نیز عید
شعر
سفر کی شام ستارہ نصیب کا جاگا
پھر آسمان محبت پہ اک ہلال کھلا
ہلال و بدر دونوں میں امیرؔ ان کی تجلی ہے
یہ خاکہ ہے جوانی کا وہ نقشہ ہے لڑکپن کا
تھا مرا ناخن تراشیدہ
اوج گردوں پہ جو ہلال ہوا
بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمر
گھٹا گھٹا کے قمرؔ کو ہلال کر دو گے
ملے گا غیر بھی ان کے گلے بہ شوق اے دل
حلال کرنے مجھے عید کا ہلال آیا
English meaning of hilaal
Noun, Masculine
- crescent moon, the new moon, the crescent, defective, incomplete
- (metaphorically) lovers eyebrows or nail
- rising crescent is symbol of Islam or Muslims
- (metaphorically) half, incomplete,
- a happy occasion
हिलाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नवचन्द्र, नया चाँद, बालेंदु, बालचंद्र, शुक्ल पक्ष के आरम्भ का चन्द्रमा जो प्रायः धनुषाकार होता है، प्रेमिका की भौहें या नाख़ून, खुशी का समय, ईद, अधूरा, घटिया
ہِلال کے قافیہ الفاظ
ہِلال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِلال)
ہِلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔