تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْتِلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِلال کے معانیدیکھیے
اِخْتِلال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظم ونسق کے بگاڑ سے پیدا ہونے والی صورت حال، امور ومعاملات میں بد نظمی، ابتری، خلل
- (نفسیات) (دل ، دماغ یا مزاج وحواس وغیرہ کا) فتور، عدم اعتدال
- ہنگامہ آرائی، جھگڑا، فساد، بدامنی، بد نظمی، ابتری
English meaning of iKHtilaal
Noun, Masculine
- interruption, disturbance, obstruction, disorder, confusion
- ( Psychology) aberrance, deficiency, mental disorder
इख़्तिलाल के हिंदी अर्थ
اِخْتِلال کے مترادفات
اِخْتِلال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْتِلال)
اِخْتِلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔