تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ" کے متعقلہ نتائج

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ

کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ نہ کرے اور مفت کی کھائے ۔

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ

رک : ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ .

راندھو نَہ سَمْجھاؤ مُجھے بَیٹھے کِھلاؤ

خود غرض پیٹو کی نِسبت کہتے ہیں تم کچھ ہی کرو ، کسی کام کے لیے نہ کہو کھانے کے لئے دو ، میرا پیٹ بھر دو .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ کے معانیدیکھیے

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ

hilaa.o na Dulaa.o mujhe baiThe baiThe khilaa.oहिलाओ न डुलाओ मुझे बैठे बैठे खिलाओ

ضرب المثل

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ کے اردو معانی

  • کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ نہ کرے اور مفت کی کھائے ۔

हिलाओ न डुलाओ मुझे बैठे बैठे खिलाओ के हिंदी अर्थ

  • काहिल आदमी के मुताल्लिक़ कहते हैं जो कुछ ना करे और मुफ़्त की खाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words