تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِلَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلَگْنا کے معانیدیکھیے
ہِلَگْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- لٹکنا، آویزاں ہونا
- الجھنا، پھنسنا، چمٹنا، اٹکنا
- ہل جانا، مانوس ہو جانا
- آشنا ہونا، عشق میں مبتلا ہونا
- لگا رہنا، ساتھ ساتھ رہنا، چپکا رہنا
- ہچکچانا، شش و پنج میں ہونا، تردد میں ہونا
English meaning of hilagnaa
हिलगना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- उलझना, फँसना
- किसी वस्तु के साथ लगकर अटकना, ठहरना या रुकना
- हिल-मिल जाना; परचना; मेलजोल होना, प्रेम में पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِلَگْنا)
ہِلَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔