Search results
Saved words
Showing results for "hilf-ul-fuzuul"
Meaning ofSee meaning hilf-ul-fuzuul in English, Hindi & Urdu
हिल्फ़-उल-फ़ुज़ूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अरब में इस्लाम के आरंभ तक युद्धों जो निरंतर चले आ रहे थे उसने सैंकड़ों परिवार बर्बाद कर दिए थे और क़त्ल और प्रतड़ना मानो पारिवारिक नैतिक्ता बन गए थे यह देखकर कुछ लोगों में सुधार की उत्तेजना प्रबल हुई, जंग-ए—ए-फ़िजार (अनैतिक युद्ध) से वापसी पर ज़ुबैर बिन अब्दुल
حِلْفُ الْفُضُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عرب میں اسلام کے آگاز تک لڑائیوں کا جو متواتر سلسلہ چلا آتا تھا اس نے سیکڑوں گھرانے برباد کر دیے تھے اور قتل و سفا کی مورو ثی اخلاق بن گئے تھے. یہ دیھ کر بعض طبیعتوں میں اصلاح کی تحریک پیدا ہوئی. جںگ فجّار سے واپسی پر زبیر بن عبد المطلب نے... یہ تجویز پیش کی چنانچہ خاندان ہاشم ، زہرہ اور نیم. عبد اللہ بن جدعان کے گھر میں جمع ہوئے اور معاہدہ ہوا کہ ہم میں سے ہر شخص مظلوم کی حمایت کرے گا اور کوئی ظالم مکّہ میں نہ رہنے پائے گا. آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس معاہدہ میں شریک تھے. اس معاہدہ کو حلف الفضول اس لیے کہتے ہیں کہ اول اول اس معاہدہ کا خیال جن لوگوں کو آیا ان کے نام میں لفظ فضیلت کا مادہ داخل تھا
Showing search results for: English meaning of hilfulfujul, English meaning of hilfulfuzool
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hilf-ul-fuzuul)
hilf-ul-fuzuul
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone