تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِلگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلگانا کے معانیدیکھیے
ہِلگانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- لٹکانا، آویزاں کرنا، معلق کرنا
- کسی کام میں اٹکا دینا، کسی کام سے لگا دینا
- اٹکانا، پھنسانا، اڑانا، جیسے تیسے پہننا (پیروں میں جوتا یا جسم پر کپڑے وغیرہ)
English meaning of hilgaanaa
Transitive verb
- hang, suspend
- make familiar
हिलगाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हिलगने में प्रवृत्त करना
- हिला-मिला देना; परचाना
- मेलजोल कायम करना
- चिपकाना; सटाना
- उलझाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِلگانا)
ہِلگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔