تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دَھندَکْنا

دہکنا، جلنا

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دَھڑُوکْنا

سانڈ یا شیر وغیرہ کا غرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

دِل دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

مِٹّی دَھڑَکنا

اپنی زمین سے پیار ہونا ، محب وطن ہونا ، اپنی دھرتی سے محبت ہونا ۔

چھاتی دَھڑَکْنا

خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا

جی دَھڑَکْنا

دل کا خوف زدہ ہونا، اختلاج ہونا، خوف آنا

جان دَھڑَکْنا

دل دھڑکنا ؛ دل دھڑکانا ، دل ہلا دینا.

جِگَر دَھڑَکنا

دل دھڑکنا، خوف زدہ ہوجانا، خوف کی حالت طاری ہونا

کَلیجا دَھڑَکنا

۔ دل کانپنا خوف یا اندیشے سے۔ ؎

کَلیجَہ دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، بے قرار ہونا ، گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا .

سِینَہ دَھڑَکْنا

دل کا خوف و اضطراب کی حالت میں زور سے حرکت کرنا ، گھبرانا .

دِل کا دَھڑَکْنا

رک : دل دھڑکنا

دِل کَنْپَٹِیوں میں دَھڑَکنا

خوف سے دل دھڑکنا ، کان٘پنا ، لرزنا

دِل سِینے میں دَھڑَکْنا

صدمے کی وجہ سے دل کی حڑکت تیز ہونا ؛ دل کا غم سے بیتاب ہونا

رَہْ رَہْ کے دِل دَھڑکنا

بار بار دل میں خوف پیدا ہونا

نَبض دَھڑَکنا

نبض کا تیز تیز حرکت کرنا ۔

کَلیجا دَھڑکانا

خوف سے دل ہلا دینا .

کَلیجَہ دَھڑکانا

خوف سے دل ہلا دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلْنا کے معانیدیکھیے

ہِلْنا

hilnaaहिलना

وزن : 22

موضوعات: بازاری

ہِلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • متحرک ہونا ، ڈولنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا
  • پالنا ، جھولنا
  • ہیبت یا رعب سے متزلزل ہونا۔ کہ عرش ہلتا ہے اور اُس کا دل نہیں ہلتا
  • مانوس ہونا ، سدھنا ، عادی ہونا ۔
  • ۔ ۳۔ کام کرنے کے لیے آمادہ کرنا
  • ) ۔ ۴۔ (بازاری) مجامعت کرنا ، صحبت کرنا ، جماع کرنا ۔
  • ۔ ۵۔ مزے میں آنا
  • ۔(ھ۔ بالکسر)۱۔ مانوس ہونا۔ بچوں یا جانوروں وحشی کا ۲۔متحرک ہونا۔ لرزنا۔ کانپنا۔ تھر تھرانا ۳۔متزلزل ہونا۔ ہیبت یا رعب سے۔؎

شعر

English meaning of hilnaa

Intransitive verb

  • to shake,reverberate

Verb

  • be agitated
  • be tamed or domesticated, become attached
  • shake, move

हिलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अपने स्थान से कुछ इधर या उधर होना। कुछ या सूक्ष्म गति में आना। चलायमान होना। जैसे-हवा से पेड़ की पत्तियाँ हिलना। मुहा०-हिलना-डोलना = (क) थोड़ा इधर-उधर होना। (ख) घूमना-फिरना। (ग) किसी काम के लिए उठना या आगे बढ़ना। (घ) काम-धंधा, उद्योग या परिश्रम करना।
  • कंपित होना। काँपना।
  • अपने स्थान से इधर-उधर होना
  • अस्थिर या चंचल होना
  • दृढ़ न रहना; डगमगाना
  • चलायमान होना
  • लहराना; झूमना
  • सरकना
  • काँपना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone