تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہمالہ" کے متعقلہ نتائج

ہمالہ

سلسلہ کوہ ہمالیہ، ہمالیہ، ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو برصغیر پاک و ہند کو سطح مرتفع تبت سے جدا کرتا ہے۔ بعض اوقات سلسلہ ہمالیہ میں سطح مرتفع پامیر سے شروع ہونے والے دیگر سلسوں جیسے کہ قراقرم اور ہندوکش کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے

ہِمالَہ سَر کَرنا

اِمالَہ

میلان، مائل یا منتقل ہونا

عَمالَہ

تنخواہ کے علاوہ کچھ معاوضہ، بھتّہ، الاؤنس

عُمّالان

عُمال (رک) کی جمع ، والیان ، بہت سے حاکم .

ہَم عَلامَت

اُمُّ الْاَئِمَّہ

لفظاََ: اماموں کی ماں، (مراداً) حضرت فاطمہ کا لقب جو پیغمبر اسلام کی بیٹی اور امام حسن اور امام حسین علیہماالسلام کی والدہ تھیں

اُمُّ الْعُلُوم

علم اشتقاق، علم صرف

اُمُّ اْلاَلْسِنَہ

زبانوں کی ماں، (مراداََ) اصل زبان جس سے دوسری زبانیں مشتق ہوں

خود اِمالَہ

(طبعیات) برقی رو کے حصول میں کسی دور میں مکشفے یا گھونٹ لچھے سے جو جمود حاصل ہوتا ہے اس کو اصلاحی زبان میں علی الترتیب گنجائش اور خود امالہ (امالیت) کہتے ہیں.

بَرْقی اِمالَہ

کسی چیز پر بجلی کی اثراندازی کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہمالہ کے معانیدیکھیے

ہمالہ

himaalaहिमाला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

ہمالہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلسلہ کوہ ہمالیہ، ہمالیہ، ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو برصغیر پاک و ہند کو سطح مرتفع تبت سے جدا کرتا ہے۔ بعض اوقات سلسلہ ہمالیہ میں سطح مرتفع پامیر سے شروع ہونے والے دیگر سلسوں جیسے کہ قراقرم اور ہندوکش کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of himaala

Noun, Masculine

  • Himalaya, HImalaya mountain series, the Himalayan Range, ice house

हिमाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिमालय, हिमालय पर्वत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہمالہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہمالہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words