تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِنا بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِنا بَنْدی کے معانیدیکھیے
حِنا بَنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دلہن کے گھر مہندی بھیجنے کی رسم (دولھا کے گھر سے ساچق سے ایک دن پہلے)
- مہندی لگانے کا عمل
- آرائش و زیبائش، سجاوٹ، رونق
شعر
مری مشاطگی کی کیا ضرورت حسن معنی کو
کہ فطرت خود بہ خود کرتی ہے لالے کی حنا بندی
یہ خواب صبح کیا کرتے تمنا کی حنا بندی
اگر تاریخ نے اپنے کو دہرایا نہیں ہوتا
کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمازی
گستاخ ہے کرتا ہے فطرت کی حنا بندی
English meaning of hinaa-bandii
Noun, Feminine
- the (Mohammadan) ceremony of sending henna for the bride before the wedding day
- the ritual sending of henna for the bride before the wedding day
- applying henna
- decoration, ornamentation, adornment
- ornamentation, adornment
हिना-बंदी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِنا بَنْدی)
حِنا بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔