تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنْدی" کے متعقلہ نتائج

بِنْدی

صندل یا سین٘دور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھن٘ووں کے بیچ میں لگاتی ہیں

ماتھے کی بِنْدی

(ہندو) پیشانی پر لگایا جانے والا نشان جو عورتیں خوبصورتی کے لیے پیشانی کے عین درمیان میں لگاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنْدی کے معانیدیکھیے

بِنْدی

bi.ndiiबिंदी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: آہنگری

بِنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صندل یا سین٘دور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھن٘ووں کے بیچ میں لگاتی ہیں
  • نقطہ ، صفر۔

اسم، مؤنث

  • (آہنگری) سوراخدار آہنی ٹھیبی جو لوہے یا کسی دوسری دھات کی کسی چیز میں سوراخ بنانے کے لیے استعمال کی جائے ، مُہرہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bi.ndii

Noun, Feminine

  • ornamental mark worn on the forehead
  • cypher
  • dot, spot, mark, point

बिंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माथे पर लगाया जाने वाला छोटा गोल टीका; टिकुली; बिंदिया; बिंदुली
  • शून्य का सूचक चिह्न
  • अनुस्वार चिह्न; सिफ़र; बिंदु
  • कोई छोटा गोल चिह्न।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words