تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہندستاں" کے متعقلہ نتائج

ہندستاں

اردو میں اصل لفظ 'ہندوستان' ہے، بھارت ملک، بھارت کا یہ حصہ دلی سے لے کر پٹنہ تک اور جنوب میں نرمدا کے کنارے تک مانا جاتا ہے، یہ خاص ہندوستان کہلاتا ہے، پنجاب، بنگال اور مہاراشٹر وغیرہے کے باشندے اس اراضی کو عموماً ہندوستان اور یہاں کے باشندوں کو ہندوستانی کہا کرتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہندستاں کے معانیدیکھیے

ہندستاں

hindustaa.nहिंदुस्ताँ

وزن : 222

دیکھیے: ہِندُوسْتان

ہندستاں کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت، عربی - مذکر

  • اردو میں اصل لفظ 'ہندوستان' ہے، بھارت ملک، بھارت کا یہ حصہ دلی سے لے کر پٹنہ تک اور جنوب میں نرمدا کے کنارے تک مانا جاتا ہے، یہ خاص ہندوستان کہلاتا ہے، پنجاب، بنگال اور مہاراشٹر وغیرہے کے باشندے اس اراضی کو عموماً ہندوستان اور یہاں کے باشندوں کو ہندوستانی کہا کرتے ہیں۔

شعر

English meaning of hindustaa.n

Persian, Sanskrit, Arabic - Masculine

  • Hindustan, India

हिंदुस्ताँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत, अरबी - पुल्लिंग

  • भारतवर्ष, भारतवर्ष का यह भाग दिल्ली से लेकर पटना तक और दक्षिण में नर्मदा के किनारे तक माना जाता है, यह खास हिंदुस्तान कहा जाता है, पंजाब, बंगाल, महाराष्ट्र आदि के निवासी इस भूभाग को प्रायः हिंदुस्तान और यहाँ के निवासियों को हिंदुस्तानी कहा करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہندستاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہندستاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone