تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِپّی" کے متعقلہ نتائج

ہِپّی

لااُبالی وضع کا فرد اور گروہ (خصوصاً یورپ میں ۱۹۶۰ء کی دہائی میں) جو لمبے بالوں تنگ مہری کی پتلون اور گلے میں منکوں کی مالا وغیرہ سے پہچانا جاتا ہے یہ منشیات کا عادی روایتی اقدار سے بے پروا اور خانہ بدوش ہوتا ہے ؛ آزاد منش ، آزاد خیال ۔

ہِپّی اِزم

ہپیوں کا مسلک جس میں نشہ آور چیزوں (چرس گانجا وغیرہ) کا بے دریغ استعمال ہوتا ہے اور اسے روحانیت کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، ہپیوں کی تقلید یا ہپی بننے کا رجحان نیز آزاد خیالی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِپّی کے معانیدیکھیے

ہِپّی

hippieहिप्पी

ہِپّی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • لااُبالی وضع کا فرد اور گروہ (خصوصاً یورپ میں ۱۹۶۰ء کی دہائی میں) جو لمبے بالوں تنگ مہری کی پتلون اور گلے میں منکوں کی مالا وغیرہ سے پہچانا جاتا ہے یہ منشیات کا عادی روایتی اقدار سے بے پروا اور خانہ بدوش ہوتا ہے ؛ آزاد منش ، آزاد خیال ۔

हिप्पी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • लापरवाह ढंग का व्यक्ति और समूह (विशेषकर 1970 के दशक में यूरोप में) जो अपने लंबे बालों, टाइट-फिटिंग ट्राउज़र और अपने गले में मनके हार के लिए जाने जाते हैं, स्वतंत्र विचार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِپّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِپّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone