تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِساب دار" کے متعقلہ نتائج

حِساب دار

کِسی دُکان یا بینک کا حساب رکھنے والا، بینک میں روپیہ جمع کرنے والا، وہ شخص جس نے بینک میں اپنا حساب کھولا ہوا ہو

حِساب داری

حساب دار (رک) کا اسم کیفیت .

مَنشُوری حِساب دار

سندیافتہ حساب دار ، سندی محاسب ، تنقیح کار (Chartered Accoiuntant) ۔

نائِب حِساب دارِ اَعلیٰ

جانچ کرنے والے اعلیٰ افسر کا ماتحت افسر ، ملازمین کے کاموں کی نگرانی اور کارکردگی کا جائزہ پیش کرنے والا ایک سرکاری افسر(انگ :Deputy Accountant General)

اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب دار کے معانیدیکھیے

حِساب دار

hisaab-daarहिसाब-दार

اصل: فارسی

وزن : 12121

حِساب دار کے اردو معانی

صفت، واحد

  • کِسی دُکان یا بینک کا حساب رکھنے والا، بینک میں روپیہ جمع کرنے والا، وہ شخص جس نے بینک میں اپنا حساب کھولا ہوا ہو

شعر

English meaning of hisaab-daar

Adjective, Singular

  • the accountant of a shop or bank, the depositor of the bank, the one who had opened a account in bank

हिसाब-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • बैंक या किसी दुकान में हिसाब रखने वाला, बैंक में रुपया जमा करने वाला, वह शख़्स जिसने बैंक में अपना खाता खोला हुआ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِساب دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِساب دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words