تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں کے معانیدیکھیے
حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں
hisaab juu.n kaa tuu.n kumba Duubaa kyuu.n•हिसाब जूँ का तूँ कुंबा डूबा क्यूँ
نیز - اربع جیوں کا تیوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں, میزان جیوں کا تیوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں, حِساب جیوں کا تیوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں
ضرب المثل
حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں کے اردو معانی
- جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو، تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے
- بد تدبیری سے اپنی خانہ بربادی کرنا اور پھر قائل نہ ہونا
हिसाब जूँ का तूँ कुंबा डूबा क्यूँ के हिंदी अर्थ
- जहाँ हानि का कारण कुछ न मालूम हो, थोड़ा ज्ञान हानिकारक होता है
- कुप्रबंध एवं गलत उपाय से अपना घर बरबाद करना और फिर स्वीकार न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں)
حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔