تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِساب کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: حِساب
حِساب کَرْنا کے اردو معانی
- جوڑنا، میزان کرنا
- حساب سمجھنا
- قرضہ ادا کرنا
- حساب بے باق کرنا
- آمد و خرچ کا حساب مرتّب کرنا
- شمار کرنا، سمجھنا، خیال کرنا
- جانچ پڑتال کرنا، گن کر اندازہ کرنا
- محاسبہ کرنا، حساب پوچھنا
- شمار، اعداد کو حسب قاعدہ مرتّب کرنا
English meaning of hisaab karnaa
- calculate, compute, settle an account, pay off and dismiss (an employee )
- to make up or settle an account
- pay off and dismiss (an employee)
हिसाब करना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِساب کَرْنا)
حِساب کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔