تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِساب کِتاب" کے متعقلہ نتائج

حِساب کِتاب

لین دین، لیکھا جوکھا، جمع و اصل باقی، گنتی

حِساب کِتاب بَرابَر ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا .

حِساب کِتاب رَکْھنا

لین دین اور آمد و خرچ کی تفصیل لکھنا .

حِساب کِتاب دُرُسْت کَرْنا

اپنے حساب کی کتابوں کی پڑتال کرکے ٹھیک کرنا

حِساب و کِتاب میں رَہْنا

بڑی احتیاط سے خرچ کرنا، آمدنی سے زیادہ خرچ نہ کرنا، آمدنی پر گزارہ کرنا، فضول خرچی نہ کرنا

حِساب و کِتاب

حساب کتاب، لین دین کا حساب

اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب کِتاب کے معانیدیکھیے

حِساب کِتاب

hisaab-kitaabहिसाब-किताब

وزن : 121121

حِساب کِتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لین دین، لیکھا جوکھا، جمع و اصل باقی، گنتی
  • قیامت کے دن اچھّے بُرے اعمال کی پڑتال
  • حساب کو تحریر میں لانا، حساب کا اندراج
  • حساب کا کام، حساب کا عمل
  • حساب کا طریقہ، حساب کا علم
  • محاسبہ، حساب کی جانچ پڑتال
  • میل جول، ربط ضبط
  • معاملہ طور طریقہ، ڈھنگ

English meaning of hisaab-kitaab

Noun, Masculine

हिसाब-किताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेखा जोखा, लेन-देन, आय-व्यय का ब्योरा, बहीखाता, आर्थिक व्यवहार का विवरण, जमा-ओ-असल बाक़ी, गिनती
  • क़यामत या प्रलय के दिन अच्छे बुरे कर्मों की जाँच पड़ताल
  • आय-व्यय आदि का (विशेषतः लिखा हआ) ब्योरा या लेखा, हिसाब को लिखित में लाना, हिसाब का इंदिराज
  • हिसाब का काम, हिसाब का क्रिया
  • गणना की विधि, हिसाब का तरीक़ा, गणित का ज्ञान
  • गणना, हिसाब की जाँच पड़ताल
  • मेल जोल, संबंध
  • संबंध रखने का बरताव या तौर तरीक़ा, ढंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِساب کِتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِساب کِتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words