تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِساب رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب رَکْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: حِساب
حِساب رَکْھنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱. اندازہ رکھنا ، یادداشت رکھنا ، کیفیّت کو نظر میں رکھنا .
- ۲. لین دین رکھنا ، کھاتے میں درج کرنا ، آمد و خرچ کی تفصیل لکھنا .
- ۳. آشنائی رکھنا ، ربط رکھنا .
شعر
خواب اور تمنا کا کیا حساب رکھنا ہے
خواہشیں ہیں صدیوں کی عمر تو ذرا سی ہے
English meaning of hisaab rakhnaa
Compound Verb
- keep or maintain an account, keep account of
हिसाब रखना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- लेन-देन रखना, खातों में प्रवेश करना, आय और व्यय का विवरण लिखना, अनुमान लगाना, याद रखना, स्थिति पर नजर रखना, परिचित होना, संपर्क में रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِساب رَکْھنا)
حِساب رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔