تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصار" کے متعقلہ نتائج

باڑا

احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو

باڑ اَڑانا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

پُھول باڑا

رک : پھول باڑ .

گورُو باڑا

مویشیوں کے باندھنے کی جگہ ، باڑا ، گاؤ خانہ

اِمام باڑا

وہ مکان جوامام حسین کی عزاداری کے واسطے مختص ہو، امام بارگاہ، عزا خانہ

قَسائی باڑا

قسائی واڑا ، قسائیوں کا محلہ

گُلال باڑا

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

مَسْجِد ڈھا کَر اِمام باڑا بَنانا

بڑا کام خراب کر کے چھوٹے کام کرنا ؛ فرض کام چھوڑ کر مستحب و سنت پر آ رہنا ۔

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

وَلی باڑَہ

مراد : خانقاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصار کے معانیدیکھیے

حِصار

hisaarहिसार

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: حَصْر

موضوعات: موسیقی نجومی

اشتقاق: حَصَرَ

حِصار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ، گھیرا، حلقہ
  • قلعہ
  • فصیل، شہر پناہ
  • ایک طرح کا ٹوٹکا جو بلا یا آسیب وغیرہ سے محفوظ رہنے کے لیے دع یا عمل پڑھ کر اُنگلی کے اشارے سے ایک خیالی دائرہ بنایا جاتا ہے
  • پناہ گاہ
  • شمار، گنتی
  • (موسیقی) ”حجاز“ راگ کی دو راگنیوں (سہ گاہ اور حصار) میں سے ایک راگنی
  • (نجوم) کوکبۂ قیطعرس کے ۳۷ ستاروں میں سے ایک ستارے کے نام

شعر

English meaning of hisaar

Noun, Masculine

हिसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घेरा, चक्र, चहार दीवारी
  • अहाता। घेरा
  • किले आदि की चहार दीवारी या परकोटा। मुहा०-हिसार बाँधना = चारों ओर सैनिक आदि खड़े करके घेरा डालना।
  • परिधि, घेरा, इहाता, दुर्ग, गढ़, क़िला, मंत्र द्वारा बनाया हुआ वह घेरा जिसमें कोई आपत्ति प्रवेश नहीं कर सकती, कुंडली, चक्र।।
  • परिधि, घेरा, इहाता, दुर्ग, गढ़, क़िला, मंत्र द्वारा बनाया हुआ वह घेरा जिसमें कोई आपत्ति प्रवेश नहीं कर सकती, कुंडली, चक्र।।

حِصار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone