تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصَّہ بَخْرا" کے متعقلہ نتائج

حِصَّہ بَخْرا

کھانے پینے کی چیز کا حصّہ، ۔میل ملاپ آپس کے کھانے پینے کا لینا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّہ بَخْرا کے معانیدیکھیے

حِصَّہ بَخْرا

hissa-baKHraaहिस्सा-बख़रा

اصل: عربی

موضوعات: عوامی

حِصَّہ بَخْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) وہ جُزو جو تقسیم یا بٹوارے کے بعد حاصل ہو، نُکڑوں میں تقسیم یا بانٹ.
  • بہرہ نصیب قسمت.
  • کھانے پینے کی چیز کا حصہ، شیرینی وغیرہ جو کسی تقریب میں بان٘ٹی جائے، کھانے پینے کی چیزوں کا لین دین.
  • کھانے پینے کی چیز کا حصّہ، ۔میل ملاپ آپس کے کھانے پینے کا لینا دینا

English meaning of hissa-baKHraa

Noun, Masculine

  • distributing something after breaking it in pieces

हिस्सा-बख़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टुकड़े बाँट, टुकड़े-टुकड़े करके बाँटना, खाने पीने की चीज़ का हिस्सा, मेल मिलाप आपस के खाने पीने का लेना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصَّہ بَخْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصَّہ بَخْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words