تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِتوپَدیش" کے متعقلہ نتائج

ہِتوپَدیش

وشنو شرما کی تصنیف کردہ سنسکرت کی ایک مشہور تالیف جس میں طرز عمل کے بارے میں بہت سی اچھی باتیں کہانیوں کی شکل میں بتائی گئی ہیں

ہِتُ اوپدیش

بھلائی کی بات، نیک صلاح، پندد، دوستانہ نصیحت، مفید ہدایت یا تعلیم وغیرہ نیز کہانیوں کی کتاب جس کا ترجمہ فارسی میں انوار سہیلی اور عربی میں کلیلہ دمنہ کہلاتا ہے، ہتو پدیش

اُپْدیش

رائے، مشورہ، صلاح

اُپدیش کَرنا

نصیحت کرنا، وعظ کرنا

اُپْدیش ٹا

ناصح، استاد، گرو

اُپْدِیش آدِیش نَہیں

نصیحت حکم نہیں ہوتا، اپنی مرضی کی بات ہے، کہ نصیحت مانی جائے یا نہ مانی جائے

دَھرْم اُپْدیْش

مذہبی وعظ، دینی نصائح، اخلاقی و مذہبی تعلیم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِتوپَدیش کے معانیدیکھیے

ہِتوپَدیش

hitopadesh•हितोपदेश

اصل: سنسکرت

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

ہِتوپَدیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نصیحت، اچھی بات، ہت اپدیش
  • وشنو شرما کی تصنیف کردہ سنسکرت کی ایک مشہور تالیف جس میں طرز عمل کے بارے میں بہت سی اچھی باتیں کہانیوں کی شکل میں بتائی گئی ہیں

Urdu meaning of hitopadesh

  • Roman
  • Urdu

  • nasiihat, achchhii baat, hit updesh
  • vishNu sharmaa kii tasniif karda sanskrit kii ek mashhuur taaliif jis me.n tarz amal ke baare me.n bahut sii achchhii baate.n kahaaniiyo.n kii shakl me.n bataa.ii ga.ii hai.n

English meaning of hitopadesh

Noun, Masculine

  • a popular Sanskrit compilation by Vishnu Sharma in which many good things about behavior are told in the form of stories
  • advice, good thing, preaching given for the purpose of doing one's cause or favor

हितोपदेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी का हित या उपकार करने के उद्देश्य से दिया जानेवाला उपदेश, अच्छी नसीहत, अच्छी बात, हित उपदेश
  • विष्णु शर्मा रचित संस्कृत का एक प्रसिद्ध ग्रन्थ जिसमें व्यवहार-नीति की बहुत सी अच्छी-अच्छी बातें कहानियों के रूप में कही गई हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِتوپَدیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِتوپَدیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone