تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِیاو کُھل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیاو کُھل جانا کے معانیدیکھیے
ہِیاو کُھل جانا کے اردو معانی
- دل کا ڈر جاتا رہنا ، جھجک مٹنا ، حوصلہ ہونا ، نڈر ہو جانا
- گالی دینا ، ایسی تیسی کرنا ؛ کوسنا
- ۔دل کاڈرجانا رہنا۔ جھجک مٹ جانا۔(بنات النعش) آنکھیں نیچی کئے تم پڑھ چلنا تھوڑی دیر میں ہیاؤ کھل جائے گا۔
हियाव खुल जाना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ दिल का डर जाता रहना, झिजक मिटना, हौसला होना, निडर हो जाना
- ۲۔ गाली देना, ऐसी तैसी करना , कोसना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِیاو کُھل جانا)
ہِیاو کُھل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔