تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو چُکنا" کے متعقلہ نتائج

ہو چُکنا

۱۔(i) ختم ہو جانا ، تمام ہو جانا نیز خرچ ہو جانا ، صرف ہو جانا (کسی چیز کا) ۔

ہو ہُوا چُکنا

۔ہوچکنا کی جگہ(ابن الوقت) اٹھاؤ چولھے کی طرح بیٹھنا اور گفتگواور رخصت سب کچھ دو ہی منٹ میں ہوہواچکا۔

قُل ہو چُکنا

ختم ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو چُکنا کے معانیدیکھیے

ہو چُکنا

ho chuknaaहो चुकना

محاورہ

موضوعات: قیامت

ہو چُکنا کے اردو معانی

  • ۱۔(i) ختم ہو جانا ، تمام ہو جانا نیز خرچ ہو جانا ، صرف ہو جانا (کسی چیز کا) ۔
  • (ii) ختم ہو جانا ، گزر جانا (دور یا زمانہ وغیرہ) ۔
  • (iii)۔ بیت جانا (موسم وغیرہ کا) ۔
  • ۲۔ مر جانا ، دم نکل جانا ، راہی ملک بقا ہوجانا ، دنیا سے گزر جانا ۔
  • ۳۔ پیش آنا ، واقع ہو جانا ، کیا جا چکنا ۔
  • ۵۔ نمودار ہونا ، نکل آنا ، ظاہر ہونا ۔
  • ۶۔(i) لڑائی ہونا
  • (ii) ہو جانا ، ہونا ۔
  • (ii) وارد ہونا ، واقع ہونا ، آنا (قیامت وغیرہ) ۔
  • ۷۔ بن جانا ، بن چکنا ، بن لینا ۔
  • ۸۔ کیا جا چکنا ، کر لینا ، کر چکنا ۔
  • ۹۔ پہنچ جانا ، لگ بھگ ہو جانا ، کنارے پہنچ جانا ۔
  • ۱۰۔ پک جانا ، تیار ہو جانا۔

English meaning of ho chuknaa

  • be finished, be completed
  • be impossible (of achievement)
  • fall for, be devoted to

हो चुकना के हिंदी अर्थ

  • बीत जाना (मौसम आदि का)
  • बन जाना, बन चुकना, किया जा चिकना, कर लेना, हो चुकना,
  • पहुंच जाना, लग भग हो जाना, किनारे पहुंच जाना
  • पेश आना, वाक़्य हो जाना,(घट्ना या दुर्घटना)
  • ख़त्म हो जाना, तमाम हो जाना , ख़र्च हो जाना, सर्फ़ हो जाना (किसी चीज़ का)
  • गुज़र जाना (काल,समय या ज़माना आदि)
  • मर जाना, दम निकल जाना, दुनिया से गुज़र जाना
  • सामने होना, बाहर आना, निकल आना,
  • वारिद होना, आना (क़ियामत आदि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو چُکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو چُکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words