تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو ہا" کے متعقلہ نتائج

ہو ہا

۱۔ غُل ، شور ، غُل غپاڑا ، چیخ پکار ، چیخم دھاڑ ۔

ہُو ہا کَرنا

شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا

ہُو ہا ہونا

رک : ہوہا کرنا (رک) کا لازم

ہا ہو کَرنا

۔ شور کرنا۔

ہی ہی ہا ہا ہُو ُہو

رک : ہی ہی ہا ہا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو ہا کے معانیدیکھیے

ہو ہا

ho-haaहो-हा

وزن : 22

ہو ہا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ غُل ، شور ، غُل غپاڑا ، چیخ پکار ، چیخم دھاڑ ۔
  • ۱۔ رک ہو (۲) مع تحتی الفاظ و تراکیب ؛ شور و غوغا ، گھبراہٹ میں منھ سے نکلنے والی بے ساختہ آواز ، ہاو ہو ۔
  • ۲۔ ہنسی ٹھٹھے کی آواز ؛ کبوتر اڑانے کی آواز ؛ اُلو کی آواز ؛ ہنگامہ ، فساد ، آشوب ؛ دھوم دھام
  • ۲۔ ہنسی ٹھٹھے کی آواز، ہا ہُو
  • ۳۔ کبوتروں کے اُڑانے کی آواز
  • ۴۔ (شاذ) آواز جو گھبراہٹ میں بے ساختہ منھ سے نکلے ، ہا و ہُو ۔

English meaning of ho-haa

Noun, Feminine

  • hullabaloo, uproar, tumult, commotion, sound of laughter

हो-हा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शोर, गु़ल ग़पाड़ा, चीख़ पुकार, कोलाहल
  • कबूतरों के उड़ाने की आवाज़
  • हंसी ठट्ठे की आवाज़, उल्लू की आवाज़, हंगामा, दंगा, धूम धाम
  • घबराहट में मुँह से अनायास निकलने वाली आवाज़, हा-ओ-हू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو ہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو ہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words