تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوڑی" کے متعقلہ نتائج

ہوری

ہندوستانی راگ کی ایک قسم جو دھرپد سے مشابہ ہوتی ہے

ہوری مَچنا

ہولی کا تہوار منانا ، ہولی کے تہوار کی رسومات ادا ہونا ۔

ہوری کھیلْنا

ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالنا (رک : ہولی کھیلنا) ۔

ہورِْیاں

ہولی کے گیت.

عوری

ہُورا ہُوری

ایک ہندو تہوار جو دیوالی سے تیسرے دن ہوتا ہے.

جیکَر ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر

جس کا ایسا خدا ہو اسے موت کا ڈر (تسلی دینے کے لیے کہتے ہیں)

جیکَرا ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر

جس کا ایسا خدا ہو اسے موت کا ڈر (تسلی دینے کے لیے کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوڑی کے معانیدیکھیے

ہوڑی

ho.Diiहोड़ी

ہوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درخت کے تنے سے بنائی ہوئی کشتی ، چھوٹی کشتی جس کا پیندا چپٹا ہوتا ہے
  • ڈونگا نیز بیڑا ، ناؤ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone