تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوری" کے متعقلہ نتائج

ہوری

ہندوستانی راگ کی ایک قسم جو دھرپد سے مشابہ ہوتی ہے

ہوری مَچنا

ہولی کا تہوار منانا ، ہولی کے تہوار کی رسومات ادا ہونا ۔

ہوری کھیلْنا

ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالنا (رک : ہولی کھیلنا) ۔

ہورِْیاں

ہولی کے گیت.

عوری

ہُورا ہُوری

ایک ہندو تہوار جو دیوالی سے تیسرے دن ہوتا ہے.

جیکَر ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر

جس کا ایسا خدا ہو اسے موت کا ڈر (تسلی دینے کے لیے کہتے ہیں)

جیکَرا ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر

جس کا ایسا خدا ہو اسے موت کا ڈر (تسلی دینے کے لیے کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوری کے معانیدیکھیے

ہوری

horiiहोरी

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

ہوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندوستانی راگ کی ایک قسم جو دھرپد سے مشابہ ہوتی ہے
  • وہ عشق و محبت کے گیت جو ہولی کے زمانے میں گائے جاتے ہیں

    مثال - بادشاہ سلامت خالی غزل کے شاعر تو نہیں تھے، گیت بھی لکھتے تھے، ہولی آئی تو گیت کی اس صنف میں جسے ہوری کہتے ہیں رواں ہو گئے

  • ہندوؤں کا ایک تہوار، ہولی
  • ایک قسم کی چھوٹی کشتی، ہوڑی
  • وہ جگہ جہاں اناج کی پیداوار زیادہ ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of horii

Noun, Feminine

  • a kind of Indian raga that is similar to dhurpad
  • a class of songs sung during the festival of holi

    Example - Badshah Salamat khali ghazal ke shaaer to nahin the, geet bhi likhte the, holi aayi to geet ki us sinf mein jise hori kahte hain rawan ho gaye

  • the great spring festival of the Hindus, held at the approach of the vernal equinox
  • a kind of small boat
  • the place who produces cereal in high quantity

होरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदूस्तानी राग का एक प्रकार जो ध्रुपद जैसा होता है
  • वो प्रेम-प्रसंग के गीत जो होली के समय गाए जाते हैं

    उदाहरण - बादशाह सलामत ख़ाली ग़ज़ल के शाएर तो नहीं थे, गीत भी लिखते थे, होली आई तो गीत की उस सिंफ़ में जिसे होरी कहते हैं रवाँ हो गए

  • हिंदूओं का एक त्यौहार, होली
  • एक प्रकार की छोटी नाव
  • वो जगह जहाँ अनाज की पैदावार अधिक हो

ہوری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words