تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُولی بَنانا" کے متعقلہ نتائج

ہُولی بَنانا

ہولی کا گیت تخلیق کرنا، ہولی کا گیت لکھنا یا ترتیب دینا، ہولی کا گیت جوڑنا نیز ہولی کا راگ بنانا

ہُولی مَنانا

ہولی کا تہوار منانا، ہولی کے تہوار کی رسومات ادا کرنا، ہولی کی دعوتیں اڑانا نیز خوشیاں منانا، جشن کرنا

ہالا بَنانا

وقعت دینا ، وقار بخشنا ؛ شان بڑھانا ، رفعت دینا ، زیادہ شاندار بنانا ، تابناک بنانا ۔

ہالَہ بَنانا

رک : ہالہ باندھنا ۔

ہَیُولے بَنانا

عکس اتارنا، کسی چیز کی ساخت یا نقشے بنانا، خاکے بندی کرنا

اُلُّو بَنانا

جَھانسا دینا، فریب دے کر کام نکالنا یا لوٹ لینا، بے وقوف بنانا

ہالا بَننا

رک : ہالا آنا ۔

ہالَہ بَننا

دائرہ بننا ، حلقہ بن جانا ۔

ہَیُولے بَنْنا

آسیبی صورت اختیار کرنا، پرچھائیں میں ڈھلنا، بھوت بننا

اُلُّو بَنْنا

الو بنانا (رک) کا لازم .

ہالَہ بُننا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

ہُد ہُدکی صُورَت بَنانا

ہدہد کی سی پگڑی سر پر باندھنا

مُنْہ بِگڑا ہُوا بَنانا

۔مُنھ بنا کر قہر و غضب ظاہر کرنا۔

بُجْھنا ہوئی بات

منگنی، نسبت جو طے ہوگئی ہو

ہُنڈی بُھنانا

ہنڈی کا روپیہ وصول کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُولی بَنانا کے معانیدیکھیے

ہُولی بَنانا

holii banaanaa•होली बनाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہُولی بَنانا کے اردو معانی

  • ہولی کا گیت تخلیق کرنا، ہولی کا گیت لکھنا یا ترتیب دینا، ہولی کا گیت جوڑنا نیز ہولی کا راگ بنانا

Urdu meaning of holii banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • holii ka giit taKhliiq karnaa, holii ka giit likhnaa ya tartiib denaa, holii ka giit jo.Dnaa niiz holii ka raag banaanaa

English meaning of holii banaanaa

  • to write poems regarding Holi fest, to compiled Holi poetry, to compose Holi Raga

होली बनाना के हिंदी अर्थ

  • होली-गीत की रचना करना, होली का गीत लिखना या संकलित करना, होली का गीत जोड़ना अर्थात होली का राग बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُولی بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُولی بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone