تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَونسنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَونسنا کے معانیدیکھیے
ہَونسنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- نظر لگانا، ٹوکنا
- لالچ کرنا، ہوس رکھنا
- کسی کی کثرتِ اولاد یا جاہ و مال کو دیکھ کر حسد کرنا، جلنا، بدخواہی کرنا، بد اندیشی کرنا، کوسنا
- کتے کا رونا
English meaning of honsanaa
Transitive verb
- wish ill, cast an evil eye, feel jealousy or envy
होन्सना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कुत्ते का रोना
- ईर्ष्या करना, जलना, कोसना
- नज़र लगाना, टोकना
- लालच करना, हवस रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَونسنا)
ہَونسنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔