تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونْٹ چابنا" کے متعقلہ نتائج

ہونْٹ

منھ کے دہانے پر اوپر اور نیچے بنے پرگوشت حصوں میں سے کوئی ایک، لب

ہونٹاں

(دکن) ہونٹ (رک) کی جمع ۔

ہونٹوں

ہونٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت

ہونٹ کَٹا

وہ (شخص) جسکا اوپر یا نیچے کا ہونٹھ چرا ہوا یا تراشا ہوا یا ندارد ہو، لب تراشیدہ، کفیدہ لب

ہونٹ کانپنا

شدید غصے ، جذبات یا خوف سے ہونٹوں کا لرزنا ؛ بات نہ کر سکنا ۔

ہونٹ سُکیڑ کر

ہونٹ دبا کر ، ہونٹ بھینچ کر (ناگواری یا حقارت وغیرہ سے) ۔

ہونٹوں میں

منھ ہی منھ میں ، آہستہ سے ، زیر لب ۔

ہونْٹ سِینا

قطعی خاموش ہو جانا ، بالکل چپ ہو جانا ؛ کچھ بھی نہ کہنا ، خاموشی اختیار کرنا ۔

ہونْٹ بِھنچْنا

ہونٹ جڑ جانا ؛ بات تک نہ ہو سکنا ۔

ہونٹ بَندھنا

رک : ہونٹ چپکنا ۔

ہونْٹ سِلنا

چپ لگ جانا ، خاموشی طاری ہو جانا ۔

ہونٹ سُکَڑنا

غصے اور ضبط کے باعث ہونٹوں کا بھنچنا ۔

ہونٹ سے ہونٹ مِلانا

لبوں کا بوسہ لینا، ہونٹوں کو چومنا

ہونْٹ بِھینچْنا

ہونٹ بند کر لینا ؛ چپ ہو جانا ۔

ہونٹ لَرَزنا

خوف یا غصے وغیرہ سے لبوں کا تھرتھرانا ، بات نہ کر سکنا ۔

ہونٹ سی لینا

ہونٹ کانٹا ہونا

پیاس کی شدت سے ہونٹ سوکھ جانا ۔

ہونٹ سُوکھنا

رک : ہونٹ سوکھ جانا ۔

ہونْٹ چُوسنا

لبوں پر لب رکھ کر چوسنا، شدت کا بوسہ لینا، مساس کی ایک حرکت

ہونٹ سِلانا

ہونٹ سی دینا ، منھ بند کرانا ، خاموش کرانا ۔

ہونٹ بَند ہونا

لبوں کا جنبش نہ کرنا کچھ نہ کہنا ، خاموش رہنا ۔

ہونٹ سی دینا

منھ بند کر دینا ، خاموش کر دینا ، چپ لگا دینا ۔

ہونٹ مُنھ سُکھانا

بہت زیادہ تعریف کرنا ۔

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

ہونْٹوں سے ہونْٹ مِلنا

باہم بوسہ لیاجانا ، بوس و کنار ہونا۔

ہونْٹ بِھینْچ لینا

ہونٹ بند کر لینا ؛ چپ ہو جانا ۔

ہونْٹ بِھنْچ جانا

ہونٹ جڑ جانا ؛ بات تک نہ ہو سکنا ۔

ہونْٹ دانْتوں تَلے دَبانا

کسی ناگواری یا غصے کی حالت میںہونٹ کو دانتوں کے نیچے بھینچ لینا ۔

ہونْٹ سِلْوانا

خاموش کروانا ۔

ہونٹ پھٹ

سردی کی شدت سے ہونٹوں میں شگاف پڑ جانا

ہونٹ خُشک ہونا

پیاس، ڈر، گھبراہٹ یا ندامت سے لبوں کا خشک ہو جانا، ہونٹ سوکھ جانا

ہونٹوں ہونٹوں میں

ہونٹوں کے اشارے سے، زیر لب، آہستہ سے

ہونٹ سی اَپنا

۔ہونٹ سینہ(کنایۃً)خاموش ہوجانا۔؎

ہونٹ پَپْڑانا

ہونْٹ سِل جانا

چپ لگ جانا ، خاموشی طاری ہو جانا ۔

ہونٹ سُوکھ کے کانْٹا ہونا

رک : ہونٹ سوکھ جانا ، پیاس وغیرہ سے ہونٹوں کا نہایت خشک ہو جانا۔

ہونٹ کا شِکَم

لبوں کا درمیانی حصہ ۔

ہونٹ چِچوڑنا

بری طرح یا بدتمیزی سے ہونٹ چومنا ۔

ہونٹ چَبا چَبا کَر

دانت بھینچ بھینچ کر ، غصّے سے ۔

ہونٹ سی رَکھنا

منھ بند رکھنا ، کچھ نہ کہنے دینا ۔

ہونٹ سے چَبانا

آسانی سے چبا لینا ؛ بغیر چبائے کھا لینا ؛کسی چیز کا اتنا نرم ہونا کہ بہت آسانی سے چبایا جا سکے ۔

ہونْٹ سُوکھ جانا

رک : ہونٹ خشک ہو جانا ؛ گرمی ، خوف یا شرمندگی سے ہونٹ خشک ہو جانا ۔

ہونٹ پَرپَڑانا

رک : ہونٹ پپڑانا ۔

ہونٹ چاٹ چاٹ کَر کھانا

مزے لے لے کر کھانا ، نہایت دلچسپی یا شوق سے کھانا ، جی بھر کے کھانا ۔

ہونٹ لگائے ٹُوٹنا

(کسی چیز کا) نہایت نرم اور خستہ ہونا ؛ جیسے : کھجوریں ہونٹھ لگائے ٹوٹتی ہیں

ہونٹ پَھڑپَھڑانا

رک : ہونٹ کانپنا ۔

ہونْٹ مَلُوں تو دُودھ نِکلے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، نادان ہو ، ناتجربے کار ہو ، ذرا زور کروں تو پیا ہوا دودھ نکل پڑے

ہونٹ نِیلے پَڑنا

خوف یا بیماری وغیرہ سے ہونٹوں کا رنگ نیلا ہو جانا ۔

ہونْٹ پَپڑا جانا

لبوں کا خشکی یا سردی کے سبب نہایت خشک ہو جانا ، پپڑی بندھنا ۔

ہونْٹ دانت تَلے دَبانا

کسی ناگواری یا غصے کی حالت میںہونٹ کو دانتوں کے نیچے بھینچ لینا ۔

ہونٹ سی کَر بَیٹھ جانا

مصلحت کی وجہ سے خاموش ہو جانا ، جائز بات پر بھی احتجاج نہ کرنا ، چپ ہو جانا ۔

ہونٹوں سے باتیں کرنا

(جام وغیرہ کا) ہونٹوں سے چھو جانا یا چسپاں رہنا

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

ہونٹوں میں ہَنسی کا کھیلنا

مسکرانا ، تبسم کرنا ، ہنسنا ۔

ہونٹوں کی ہونْٹوں میں

منھ پر آئی بات کہہ نہ سکنا ، اپنی بات پوری نہ کرسکنا ۔

ہونْٹوں نِکلی کوٹھوں پَہونْچی

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی ۔

ہونْٹوں نِکلی کوٹھوں پَہُنْچی

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی ۔

ہونٹوں میں مُسکرانا

اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)

ہونْٹوں سے باتیں نِکالْنا

کہنا ، بیان کرنا ، اظہار میں لانا۔

ہونٹوں میں بات دینا

بات کرتے ہوئے ہچکچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْٹ چابنا کے معانیدیکھیے

ہونْٹ چابنا

ho.nT chaabnaaहोंट चाबना

محاورہ

مادہ: ہونْٹ

ہونْٹ چابنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : ہونٹ چبانا ، دانتوں سے ہونٹوں کو کاٹنا ؛ غصے کی حالت میں ہونٹ کو چبا لینا ؛ (عموماً افسوس ، حسرت ، حسد اور غصے کی انتہائی حالت میں) ۔

होंट चाबना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रुक : होंट चबाना, दाँतों से होंटों को काटना , ग़ुस्से की हालत में होंट को चबा लेना , (उमूमन अफ़सोस, हसरत, हसद और ग़ुस्से की इंतिहाई हालत में)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونْٹ چابنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونْٹ چابنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone