تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونٹوں ہونٹوں میں" کے متعقلہ نتائج

ہونٹوں ہونٹوں میں

ہونٹوں کے اشارے سے، زیر لب، آہستہ سے

ہونٹوں میں کَہنا

آہستہ سے بات کہنا ، زیر لب کچھ کہنا نیز کسی سے کوئی راز کی بات کہنا

ہونٹوں کی ہونْٹوں میں

منھ پر آئی بات کہہ نہ سکنا ، اپنی بات پوری نہ کرسکنا ۔

ہونٹوں میں مُسکرانا

اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)

ہونٹوں میں

منھ ہی منھ میں ، آہستہ سے ، زیر لب ۔

ہونْٹوں میں بولنا

آہستہ آہستہ بات کہنا ؛ رک : ہونٹوں میں کہنا

ہونٹوں میں ہَنسی کا کھیلنا

مسکرانا ، تبسم کرنا ، ہنسنا ۔

ہونْٹوں ہی ہونْٹوں میں مُسْکُرانا

زیر لب مسکرانا ، کھل کر نہ ہنسنا ، دبی ہوئی ہنسی ہنسنا ۔

ہونٹوں میں بات دینا

بات کرتے ہوئے ہچکچانا

ہونْٹوں میں بات دَبنا

بات کرنے میں رُکنا ، بات کرتے ہوئے ہچکچانا۔

مِیر خاں کے اُونْٹوں میں روک ہے

اس خاندان کے سب افراد خراب ہیں

نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں

کوئی حیثیت نہیں ، کسی شمار قطار میں نہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونٹوں ہونٹوں میں کے معانیدیکھیے

ہونٹوں ہونٹوں میں

ho.nTo.n ho.nTo.n me.nहोंटों होंटों में

اصل: ہندی

مادہ: ہونٹوں

ہونٹوں ہونٹوں میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہونٹوں کے اشارے سے، زیر لب، آہستہ سے

English meaning of ho.nTo.n ho.nTo.n me.n

Adverb

  • with the indication of lips, slowly

होंटों होंटों में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • होंटों के इशारे से, धीमे से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونٹوں ہونٹوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونٹوں ہونٹوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words