تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہونْٹ چاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْٹ چاٹْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہونْٹ
ہونْٹ چاٹْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- لبوں پر زبان پھیرنا
- مزیدار چیز کا ذائقہ لینا، لذت یاد کرنا، کسی خوش ذائقہ چیز یا کھانے کا مزہ لیتے رہنا، رشک یا حسد کرنا
English meaning of ho.nT chaaTnaa
Compound Verb
- relish, lick the lips
होंट चाटना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- होंठों पर जीभ फेरना
- मज़ेदार चीज़ का स्वाद लेना, लज़्ज़त याद करना, किसी स्वादिष्ट व्यंजन या खाने का मज़ा लेते रहना, ईर्ष्या करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہونْٹ چاٹْنا)
ہونْٹ چاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔