تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہونْٹ پَھٹنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْٹ پَھٹنا کے معانیدیکھیے
ہونْٹ پَھٹنا کے اردو معانی
- کسی بیماری میں یا خشکی یا سردی کی شدت سے یا کسی اور سبب سے ہونٹوں میں شگاف پڑ جانا نیز ہونٹوں کا خشک ہو جانا
- مکے کے منھ پر لگنے یا گرنے سے ہونٹ میں شگاف پڑ جانا نیز ضرب لگنے سے ہونٹوں کا زخمی ہو جانا ۔
होंट फटना के हिंदी अर्थ
- किसी बीमारी में या ख़ुशकी या सर्दी की शिद्दत से या किसी और सबब से होंटों में शिगाफ़ पड़ जाना नीज़ होंटों का ख़ुशक हो जाना
- मक्के के मुँह पर लगने या गिरने से होंट में शिगाफ़ पड़ जाना नीज़ ज़रब लगने से होंटों का ज़ख़मी हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہونْٹ پَھٹنا)
ہونْٹ پَھٹنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔