تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو" کے متعقلہ نتائج

ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو

بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)

ہونْٹوں کی مِسّی پوچھو

بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو کے معانیدیکھیے

ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو

ho.nTo.n kii missii po.nchhoहोंटों की मिस्सी पोंछो

ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو کے اردو معانی

  • بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)

होंटों की मिस्सी पोंछो के हिंदी अर्थ

  • बात करने का सलीक़ा सीखो, सलीक़े से बात करो , औरतों की सी बातें मत करो , ज़नाने ना बनू (दिल्ली के बांके अपने हरीफ़ नौजवान से मुक़ाबले के वक़्त कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words