تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہارمون" کے متعقلہ نتائج

ہارمون

(طب) مادّہ جو کسی عضو یا غدود میں پیدا ہوتا ہے اور خون یا رطوبت کے ذریعے خلیوں میں سرایت کر کے انھیں فعال رکھتا ہے، مہیجہ

ہارمونِیا

رک : ہارمونیم ۔

ہارمونِک

(طبیعیات) حرکت موجی کے ساتھ متوارد طول موج ۔

ہارمونی

ہارمنی (رک) کا ایک املا ۔

ہارمونِیَم بَجانا

ہارمونیم (رک) پر کوئی ُسر پیدا کرنا ، ہارمونیم سے آواز نکالنا ۔

ہارمونِیَم نَواز

جو ہارمونیم بجائے ، ہارمونیم بجانے والا ۔

ہارمُونِیَم

(موسیقی) ایک صندوق نما بڑا دھونکے والا ساز جس کے پردوں کو ہاتھ سے دباکر بجایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہارمون کے معانیدیکھیے

ہارمون

hormoneहार्मोन

اصل: انگریزی

موضوعات: طب

ہارمون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) مادّہ جو کسی عضو یا غدود میں پیدا ہوتا ہے اور خون یا رطوبت کے ذریعے خلیوں میں سرایت کر کے انھیں فعال رکھتا ہے، مہیجہ

English meaning of hormone

Noun, Masculine

  • a hormone is a chemical, usually occurring naturally in your body, that stimulates certain organs of your body

हार्मोन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनुष्य तथा अन्य जीवों के शरीर में अंतश्रावी ग्रंथियों द्वारा स्रावित विशिष्ट (रस), शरीर की वृद्धि और विकास को प्रभावित करने वाला तत्व

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہارمون)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہارمون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words